پاک فوج کے زیر اہتمام کوہاٹ یونیورسٹی میں امن میلہ

  پاک فوج کے زیر اہتمام  کوہاٹ یونیورسٹی میں امن میلہ

اسلام آباد(دنیا نیوز)کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاک فوج کے زیر انتظام دو روزہ امن میلہ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس کا مقصد امن و خوشحالی کو اجاگر کرنا تھا ، میلے میں مقامی اور افغان طلبا و طالبات نے ثقافتی اور روایتی اشیا کے سٹالز سٹالز لگائے ،روایتی کھانوں کے سٹالز بھی توجہ کا مرکز رہے ۔ میلے میں بڑی تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت کی ،یونیورسٹی فیکلٹی اور طلبہ نے امن میلے کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں