سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے رواں سال 73ہزار سرویلنس کو یقینی بنایا

 سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے  رواں سال 73ہزار سرویلنس کو یقینی بنایا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے سی پی او سیف سٹی و ٹریفک کی زیر نگرانی رواں سال 2024 میں 72 ہزار 975 مختلف قسم کی سرویلنس کو یقینی بنایا۔۔۔

 جنوری میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 22 ہزار 470، ماہ فروری میں 19 ہزار 454، ماہ مارچ میں 18 ہزار 910 جبکہ اپریل میں 12 ہزار 141 مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں