سی ڈی اے اسٹیٹ ونگ کے زیر اہتمام ای کچہری کا انعقاد

 سی ڈی اے اسٹیٹ ونگ کے زیر اہتمام ای کچہری کا انعقاد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے اسٹیٹ ونگ کی جانب سے گزشتہ روز ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں سیکٹوریل اور نان سیکٹوریل علاقوں میں اسٹیٹ ونگ سے متعلق شہریوں کی آن لائن شکایات سنی گئیں ،شعبہ اسٹیٹ کے متعلقہ افسران نے شہریوں کے سوالات کے آن لائن جوابات بھی دئیے اور یقین دہانی کرائی کہ موصول ہونے والی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں