آ ئیسکونادہندگان سے 2ارب82کروڑ70لاکھ وصول کر لئے

آ ئیسکونادہندگان سے 2ارب82کروڑ70لاکھ   وصول کر لئے

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) آئیسکو ریجن میں نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور انداز میں جاری ہے ۔

بجلی نادہندگان کے خلاف جاری مہم کے دوران آئیسکو ریکوری فارمیشنز نے 1لاکھ11ہزار سے زائد صارفین سے 2ارب82کروڑ70لاکھ سے زائد کے واجبات کی وصولی کو یقینی بنایا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں