2گاڑیاں، 8موٹر سائیکل ، ڈیڑھ لاکھ روپے ،وسامان چوری

 2گاڑیاں، 8موٹر سائیکل ، ڈیڑھ لاکھ روپے ،وسامان چوری

راولپنڈی (خبر نگار)مختلف علاقوں سے2 گاڑیاں،8موٹر سائیکل، موبائل فونز اور ڈیڑھ لاکھ روپے کا سامان چوری کرلیا گیا۔وارداتیں تھانہ نیو ٹاؤن ، ویسٹریج،نصیر آبا د ،کینٹ کے علاقوں میں ہوئیں۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

مختلف علاقوں سے2 گاڑیاں،8موٹر سائیکل،  موبائل فونز اور ڈیڑھ لاکھ روپے کا سامان چوری کرلیا گیا۔وارداتیں  تھانہ نیو ٹاؤن  ، ویسٹریج،نصیر آبا د ،کینٹ  کے علاقوں میں ہوئیں۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں