ڈاکٹر عمران حیات ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سوشل سائنسز تعیناتی، عوام علاقہ کی مبارکباد

ڈاکٹر عمران حیات ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ  سوشل سائنسز تعیناتی، عوام علاقہ کی مبارکباد

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)ہورنہ میرہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عمران حیات کو یونیورسٹی آف پونچھ میں ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ اینڈ سوشل سائنسز تعینات کر دیا گیا۔۔۔

وہ کئی سالوں سے اس شعبہ سے وابستہ ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے بہترین کارکردگی پر ان کی ڈین تعیناتی کی منظوری دی۔ کونسلر سردار ارشدخان، ندیم انجم، جاوید انجم، سلیم منور ،الیاس خان، امجد سید اور دیگر نے عمران حیات کو مبارکباد دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں