مری میں کچا مکان جل کر خاکستر

مری میں کچا مکان جل کر خاکستر

مری( نمائندہ دنیا ) مری کے علاقہ موضع جاوا کے رہائشی ثاقب عباسی کاکچا مکان رات کے وقت اچانک آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہوگیا ۔۔۔

 آ گ سے گیارہ قیمتی بکریاں جل کر مرگئیں جبکہ لا کھوں کاسامان بھی بھسم ہو گیا ۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ رات گئے نامعلوم افراد نے دانستہ طورپرمکان کو آگ لگائی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں