چار پیشہ ور بھکاری زیرحراست

چار پیشہ ور بھکاری زیرحراست

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں سے چار پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے جبکہ کم عمر بچوں کو فلاحی سینٹر منتقل کر دیا۔

اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں سے چار پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے جبکہ کم عمر بچوں کو فلاحی سینٹر منتقل کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں