شہزاد ٹاؤن سے 3 راہزن دھرلئے گئے

شہزاد ٹاؤن سے 3 راہزن دھرلئے گئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے چھینے گئے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے چھینے گئے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں