اسلام آباد پولیس، پاکستان رینجرز کی نیشنل اسمبلی میں مشترکہ تربیتی مشق

اسلام آباد پولیس، پاکستان رینجرز کی  نیشنل اسمبلی میں مشترکہ تربیتی مشق

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی نیشنل اسمبلی میں مشترکہ تربیتی مشق۔۔۔

 اسلام آباد پولیس کے دستوں نے مشترکہ طور پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا، مشق میں اسلام آباد پولیس، پاکستان رینجرز، ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں