اسلام آ باد سے 4 منشیات فروش گرفتار

اسلام آ باد سے 4 منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ گولڑہ پولیس نے محمد جمیل، محمد خان اور محمد عدیل کو گرفتار کرکے 545 گرام ہیروئن، 530 گرام چرس اور 210 گرام آئس برآمد کی، تھانہ سنبل پولیس نے ملزم محمد ندیم کو گرفتار کرکے 526 گرام چرس برآمد کی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں