پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو  حراست میں لے لیا

راولپنڈی (خبرنگار) سول لائنز پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے چوری شدہ موٹرسائیکل اور 15ہزار روپے برآمد کر لئے۔۔

مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم محمد ریاض سے مزید تفتیش جا ری ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں