گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات

گرجا گھروں کی سکیورٹی  کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیور ٹی کیلئے موثر انتظامات کیے گئے ہیں۔۔

 ان کی حفاظت کیلئے پولیس کے 432افسران مامور ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز حافظ کامران اصغر نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ دوران ڈیوٹی الرٹ رہیں، اردگرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں