کیفے پر کم عمر بچے سے مزدوری کرانے پر مقدمہ درج

کیفے پر کم عمر بچے سے مزدوری کرانے پر مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) کم عمر بچے سے مزدوری کرانے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو سعید حیدر انسپکٹر پنجاب ریسٹریکشن آن ایمپلائمنٹ آف چلڈرن نے بتایا کوئٹہ دربار کیفے حیدری چوک کا معائنہ کیا تو وہاں 10 سال کا سعید علی کام کرتے پایا گیا، ملزم احسان کا یہ فعل غیر قانونی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں