ریکٹر بحریہ یونیورسٹی کا تعلیمی تعاون کا جائزہ لینے کیلئے دورہ تر کیہ

 ریکٹر بحریہ یونیورسٹی کا تعلیمی تعاون کا جائزہ لینے کیلئے دورہ تر کیہ

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)وائس ایڈمرل(ر)آصف خالق ریکٹربحریہ یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر فیصل بشیر حسین اور ڈاکٹر محمد اویس محمود نے تعلیمی شراکت داری اورتعاون کے امکانات کاجائزہ لینے کے لیے ترکیہ کا دورہ کیا۔

انہوں نے گیبزے ٹیکنیکل یونیورسٹی، آلٹنباس یونیورسٹی، باہسر یونیورسٹی، استنبول یونیورسٹی اور استنبول میڈیپول یونیورسٹی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں