ٹیکسوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو احتجاجی تحریک چلائینگے:ممبر اسلام آباد چیمبر آف کامرس قدوس سواتی

ٹیکسوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو  احتجاجی تحریک چلائینگے:ممبر اسلام  آباد چیمبر آف کامرس قدوس سواتی

اسلام آباد(دنیارپورٹ)وفاقی حکومت کا بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ کاروباری افراد کو مزید کمزور کرنے کے مترادف ہے، ٹیکسوں میں اضافے کے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے۔

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے ممبر عبد القدوس خان سواتی نے اپنے بیان میں کہا کہ ریئل سٹیٹ پر بھاری ٹیکسوں کا اطلاق کسی صورت قبول نہیں، ٹیکسوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاجی تحریک کا اعلان کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں