سوزو کی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار زخمی

سوزو کی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) ٹریفک حادثہ میں شہری زخمی۔ تھانہ وارث خان پولیس کو لال حسین نے بتایا کہ فیض آباد سے صدر موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ۔۔۔

 کمیٹی چوک انڈرپاس کے قریب سوزوکی نمبر IDS6960نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے میں گر کر  زخمی ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں