اسلام آ باد کے 650مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

 اسلام آ باد کے 650مقامات  سے ڈینگی لاروا برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے 650مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ مختلف علا قوں سے ڈینگی لاروا کی برآمدگی پر شہر بھر میں کارروا ئیاں جاری ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم ضیا ، متعلقہ محکموں کے افسران نے کارروا ئیوں پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے ساتھ دینے کی اپیل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں