وزیر خزانہ نے انتہائی خطرناک بجٹ پیش کیا ، صدر تنظیم تاجران پاکستان

وزیر خزانہ نے انتہائی خطرناک بجٹ  پیش کیا ، صدر تنظیم تاجران پاکستان

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدر کاشف چودھری نے کہا ہے کہ

ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے وفاقی بجٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے ، ایوانہائے صنعت و تجارت سے مشاورت نہیں کی گئی ، وزیر خزانہ نے انتہائی خطرناک بجٹ پیش کیا ہے ،ایسے حالات پیدا کئے جا رہے ہیں کہ ملک میں نجی شعبہ کاروبا ر نہ کر سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں