سی ڈی اے فری شاپنگ بیگز کی تقسیم کیلئے ڈیسک قائم کریگی

 سی ڈی اے فری شاپنگ بیگز  کی تقسیم کیلئے ڈیسک قائم کریگی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)عیدالاضحی پر ضلعی انتظامیہ نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ۔۔۔

 آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے شہری و دیہی علاقوں میں 115 ڈمپنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے ، چھوٹی گاڑیاں و چنگچی رکشے ہر گلی میں پہنچیں گے ، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سی ڈی اے مختلف مارکیٹس میں فری شاپنگ بیگز کی تقسیم کیلئے ڈیسک قائم کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں