ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال واقعہ کی تحقیقات کرا ئی جا ئیں ، پیما

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال واقعہ  کی تحقیقات کرا ئی جا ئیں ، پیما

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کو انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے ۔۔۔

اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور اس واقعے کی آڑ میں سینئر ڈاکٹرز کی تذلیل کی شدید مذمت کی۔ ایک بیان میں پیما کے صدر ڈاکٹر عبدالعزیز میمن نے کہا کہ واقعہ کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرا ئی جا ئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں