مری :عید پر سیاحوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پلان جا ری

مری :عید پر سیاحوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پلان جا ری

مری (نمائندہ دنیا) سٹی ٹریفک پولیس نے عیدالاضحی پر ملکہ کوہسار میں سیاحوں کی سہولت کے لیے جامع ٹریفک پلان جاری کر دیا ۔۔۔

 سی ٹی او تیمور خان نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد سے تما م ٹریفک بذریعہ ایکسپریس وے مری اور RMK روڈ سے آ جا سکے گی ،پانچ سڑکوں کو ون وے کر دیا گیا ہے جن میں ویو فورتھ روڈ ،بینک روڈ ،ہال روڈ ،کلڈنہ روڈ ،ریج بیل روڈ شامل ہیں، مال روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ، مری میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ صبح چھ بجے سے رات دو بجے تک مکمل بند رہے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں