گزشتہ سال کے مقابلہ میں جرائم 44فیصد کم ہو ئے

 گزشتہ سال کے مقابلہ میں جرائم 44فیصد کم ہو ئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں سال 2023 کے مقابلے میں جرائم کی شرح میں 44 فیصد کمی واقع ہوئی۔۔۔

پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد میں ڈکیتی، گاڑی و موٹرسائیکل چھیننے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،اس طرح اسلام آباد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سنیچنگ ،رابری میں بھی 50 فیصد کمی آئی ہے ،آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ جرائم میں کمی اسلام آباد پولیس کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں