ناجائز اسلحہ رکھنے پر 10ملزم گرفتار ،دس پستول برآمد

 ناجائز اسلحہ رکھنے پر 10ملزم گرفتار ،دس پستول برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)ناجائز اسلحہ رکھنے پر 10 ملزمان گرفتار۔ رتہ امرال پولیس نے ارمان سے پستول، پیرودہائی پولیس نے علی لال سے پستول۔۔۔

 کاشف سے پستول، ایئر پورٹ پولیس نے مجاہد سے پستول، رفاقت مظفر سے پستول ، ٹیکسلا پولیس نے محمد خان سے پستول ، واہ کینٹ پولیس نے بابر رفیق سے پستول، دھمیال پولیس نے ضمیر سے پستول ،روات پولیس نے عثمان سے پستول ،نقاش سے پستول برآمد کیا۔ کرکے الگ الگ مقدما ت درج کرلئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں