جی سکس اور ایچ نائن ہفتہ وار بازار آج کھلے رہیں گے

 جی سکس اور ایچ نائن ہفتہ وار  بازار آج کھلے رہیں گے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)میٹرو پولیٹن کارپو ریشن اسلام آباد کے زیر انتظام سیکٹر جی سکس اور ایچ نائن ہفتہ وار بازار آج بروز اتوار کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، تاہم منگل اٹھارہ جون کو نہیں لگیں گے۔

سیکٹر جی سکس اور ایچ نائن ہفتہ وار بازار آج بروز اتوار کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، تاہم منگل اٹھارہ جون کو نہیں لگیں گے۔ اور عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد جمعہ اکیس جون کو دوبارہ لگائے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں