ناجائز اسلحہ رکھنے پر 6ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 6ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 6ملزمان کو گرفتار کرکے چھ پستول برآمد کرلئے ۔

 پیرودہائی پولیس نے سیف اللہ، وارث خان پولیس نے کامران ، ریس کورس پولیس نے صابر ، واہ کینٹ پولیس نے عمیر، عاطف اور حماد سے پستول برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں