مویشی منڈی کے باہر غیر قانونی پارکنگ کرانے پر 9ملزم گرفتار

 مویشی منڈی کے باہر غیر قانونی پارکنگ کرانے پر 9ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) بھاٹہ چوک منڈی مویشیاں کے باہر غیر قانونی پارکنگ کروانے پر پولیس نے نو افراد کو گرفتار کر لیا۔۔

تھانہ نصیر آباد پولیس نے ملزمان ذیشان،احسن علی،چمن علی،محمد سمیع اللہ،محمد نوید،خیرالوریٰ ، اسماعیل،قاضی اشفاق، شہر یار سے ملک برادربکس، اٹک پارکنگ، کارموٹرسائیکل پارکنگ بکس، چودھری منڈی مویشیاں پارکنگ بکس بھی برآمدکر لیں ، مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں