اقدام قتل میں ملوث ملزم گرفتار

اقدام قتل میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) وارث خان پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم بہروز خان نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے دلشاد کو زخمی کر دیا تھا ۔۔

جس کا مقدمہ گزشتہ ماہ تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں