ناجائز اسلحہ رکھنے پر 8ملزم گرفتار، 1رائفل، 7پستول برآمد

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 8ملزم گرفتار، 1رائفل، 7پستول برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پو لیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 8ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ٹیکسلا پولیس نے بلال سے 1رائفل 12بور، یوسف سے پستول، شاہد سے پستول، احتشام سے پستول، گوجرخان پولیس نے گلفام سے پستول، غالب سے پستول، پیرودہائی پولیس نے سید خان سے پستول، نصیرآباد پولیس نے ناصر سے پستول برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں