قائداعظم یونیورسٹی آج کھلے گی

قائداعظم یونیورسٹی آج کھلے گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائداعظم یونیورسٹی عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد آج بروز سوموار کھل جائے گی۔ تدریسی و تحقیقی سر گرمیاں بھی بحال ہو جائیں گی۔

 یونیورسٹی حکام کے مطابق امتحانات جولائی کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں