چھ کروڑ روپے کا چیک ڈس آنر

 چھ کروڑ روپے کا چیک ڈس آنر

راولپنڈی(خبر نگار)چھ کروڑ روپے کا چیک ڈس آنر، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو ملک محمد پرویز افضل نے بتایا کہ سجاد اظہر عباسی نے مجھے لین دین کے سلسلہ میں چھ کروڑ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں