5منشیات فروش گرفتار، 7 کلو چرس برآمد
راولپنڈی(خبرنگار)5 منشیات فروش گرفتار، گوجرخان پولیس نے ندیم سے 2 کلو 500 گرام، صدر واہ پولیس نے حسن سے 2 کلو۔۔۔
پیرودہائی پولیس نے مہتاب سے 1 کلو 500 گرام، سول لائنز پولیس نے داؤد سے 560 گرام، کہوٹہ پولیس نے شاہد اقبال سے 550 گرام چرس برآمد کی۔