اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کا سینٹر ل پولیس آفس میں اردل روم

 اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کا سینٹر ل  پولیس آفس میں اردل روم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل حل کرنے کیلئے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی نے سینٹر ل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا ۔

 پولیس افسران نے ٹرانسفر ، پوسٹنگ و دیگر سرکاری اور ذاتی نوعیت کے مسائل پیش کیے ، اے آ ئی جی نے حل طلب مسائل کے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں