راولپنڈی میں سرچ آ پریشن

راولپنڈی میں سرچ آ پریشن

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے تھانہ سٹی، پیرودہائی، مندرہ، کینٹ، مورگاہ، چونترہ، چکری،روات اور کلرسیداں کے مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن کیا جس میں 110 گھروں، 92 دکا نوںکو چیک کیا گیا اور 250 سے زائد افراد کے کوائف کا اندراج کیا گیا ۔

 راولپنڈی پولیس نے تھانہ سٹی، پیرودہائی، مندرہ، کینٹ، مورگاہ، چونترہ، چکری،روات اور کلرسیداں کے مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن کیا جس میں 110 گھروں، 92 دکا نوںکو چیک کیا گیا اور 250 سے زائد افراد کے کوائف کا اندراج کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں