مسلسل بارشوں کے باعث مری میں موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے

 مسلسل بارشوں کے باعث مری میں  موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے

مری (نمائندہ دنیا) ملکہ کوہسار میں مسلسل بارشوں کے باعث موسم انتہائی سرد ہو گیا جس کی وجہ سے سیا حوں اور۔۔۔

 مقامی لوگوں نے گرم ملبوسا ت نکال لیے اور گرم مشروبات کا استعمال شروع کر دیا ہے ، ملک بھر سے آئے سیاح مری کے دلکش موسم اورخوبصورت نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں