چیئرپرسن بی آئی ایس پی سے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سے رفاہ  انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد سے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفدنے ملاقات کی۔۔۔

جس میں بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین یا ان کے گھرانوں کے افراد کو مارکیٹ رجحان کے مطابق سکل ٹریننگ کی فراہمی کیلئے ممکنہ اقدامات پر تبادلہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں