رواں سال سنگین جرائم میں ملوث 4279اشتہاری گرفتار ہوئے

  رواں سال سنگین جرائم میں ملوث 4279اشتہاری گرفتار ہوئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے رواں سال قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث4ہزار279اشتہا ری و عادی مجر موں کو گرفتارکیا ہے ۔۔۔

 اشتہاری، عادی اور عدالتی مفروران کے خلاف مہم کو مزید موثر بناتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آئی جی اسلام آباد نے کہا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،اس میں کسی قسم کی غفلت ولاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں