مجرموں کیخلاف کا رروا ئیاں تیز کریں ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

مجرموں کیخلاف کا رروا ئیاں تیز کریں ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشن صبا ستار کی ایس ڈی پی او صدر آفس میں صدر سرکل کے افسران سے میٹنگ، زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس کا جائزہ لیا ۔۔۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے تھانہ صدر بیرونی کا بھی دورہ کیا، انہوں نے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کے میرٹ پر یکسو کیا جائے، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کا رروا ئیاں تیز کی جا ئیں ، منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن کیا جائے، شہریوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں