4اشتہاریوں سمیت 13ملزم گرفتا ر،8پستول برآمد

 4اشتہاریوں سمیت 13ملزم گرفتا ر،8پستول برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 4 اشتہا ر یوں سمیت13جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا ۔

 تھا نہ شالیمار پولیس نے فرحا ن خا ن کو گرفتار کرکے پستول، تھا نہ گولڑہ پولیس نے عبد الاحد سے پستو ل، کھنہ پولیس نے غلام رسول سے 750گر ام ہیر وئن، سہا لہ پولیس نے ابر ار اور عادل سے 2پستول ، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے محمد شہباز سے پستول، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے محمد ارسلان، محمد ریا ض اور اعزاز سے 3پستول برآمدکیے ۔تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں