سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سنے

سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز و تھانہ ویمن میں کھلی کچہری، تحفظ سینٹر کا دورہ ۔

کھلی کچہری میں سی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر قانونی کارروائی کیلئے احکامات جاری کیے، بعدازاں انہوں نے تحفظ سینٹر کا بھی دورہ کیا اور تحفظ سینٹر کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھاکہ شہریوںکو انصاف اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا ئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں