اوپن یونیورسٹی میں تعلیم بالغاں سینٹر قائم
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے قومی تعلیمی ایمرجنسی کے تحت ناخواندگی کی شرح کو کم کرنے کیلئے۔۔
کیمپس میں تعلیم بالغاں سینٹر قائم کر دیا ہے جس میں ایسے افراد جنہوں نے سکولوں میں تعلیم حاصل نہیں کی کو ابتدائی تعلیم و تربیت دی جائے گی۔