چونترہ سے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری گرفتار

 چونترہ سے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ چونترہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 اعجاز نامی اشتہاری نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ راستے کے تنازع پر فائرنگ کر کے محمد یوسف کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ  2013 میں درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں