اوورلوڈنگ ، اوور چارجنگ پرجرمانے
مری(نمائندہ دنیا)سٹی ٹریفک پولیس مری نے ماہ اکتوبر میں اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ کرنے پر 61205 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے۔
سٹی ٹریفک پولیس مری نے ماہ اکتوبر میں اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ کرنے پر 61205 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے۔