کرایہ داری ایکٹ ، خلاف ورزی پر 7 گرفتار

کرایہ داری ایکٹ ، خلاف ورزی پر 7 گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سات ملزمان گلاب، جمشید، ماجد، عرفان اﷲ، روزی خان، ضمیر گل اور رضا کو گرفتار کرلیا۔

راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سات ملزمان گلاب، جمشید، ماجد، عرفان اﷲ، روزی خان، ضمیر گل اور رضا کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں