ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2ملزم زیر حراست

 ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2ملزم زیر حراست

راولپنڈی ( خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

صدر واہ پولیس نے اجمل کو گرفتار کرکے ایک پستول، گوجر خان پولیس نے واحد کو گرفتار کرکے ایک پستول برآمد کرلیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں