8منشیات فروش گرفتار، 7کلو چرس برآمد

8منشیات فروش گرفتار، 7کلو چرس برآمد

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 7 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔

گوجر خان پولیس نے طاہر سے 1 کلو600 گرام ، جاتلی پولیس نے عرفان سے 1 کلو 360 گرام ، مندرہ پولیس نے عمران سے 1 کلو 350 گرام ، حسب اللہ سے 580 گرام ، ٹیکسلا پولیس نے سہیل سے 560 گرام ، ایئر پورٹ پولیس نے خالد سے 590 گرام ، کلرسیداں پولیس نے صفدر سے 550 گرام اور زین سے 535 گرام چرس برآمد کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں