قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس ملتوی

  قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کااجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

کمیٹی کااجلاس گزشتہ صبح گیارہ بجے بلایا گیا تھا تاہم راستوں کی بندش اوروفاقی دارالحکومت میں سیاسی کشیدگی کے باعث ممبران اجلاس میں نہیں پہنچ سکے جس کی وجہ سے کمیٹی کااجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں