کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 7 افراد گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7افراد گرفتار کرلئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ سٹی، گنجمنڈی، رتہ امرال، پیرودھائی، کینٹ، نصیرآباد اور ایئرپورٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر قمر، شکیل، افضال، آباد، ناصر، ایوب اور نعمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں