بیول میں اصلاحِ امت اور مدارس کی اہمیت پر کانفرنس 8فروری کو ہوگی

بیول (نمائندہ دنیا) جامعہ قادریہ وارثیہ میرا شمس میں ’’اصلاحِ امت اور مدارس کی اہمیت‘‘ پر کانفرنس 8فروری کو منعقد ہوگی، علامہ پیر حامد سرفراز رضوی قادری و دیگر علما خطاب کرینگے۔
جامعہ قادریہ وارثیہ میرا شمس میں ’’اصلاحِ امت اور مدارس کی اہمیت‘‘ پر کانفرنس 8فروری کو منعقد ہوگی، علامہ پیر حامد سرفراز رضوی قادری و دیگر علما خطاب کرینگے۔