کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 11 ملز م گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 11 ملز م گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 11 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزموں کو سرچ آپر یشن کے دوران حراست میں لیا گیا جن میں دانش، وقاص، شیراز، عاقب، جاوید، احتشام، وسیم، یونس، معظم، فاروق اورزیوٹ شہباز شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں